جب آپ نہایت ہی کافی مشکل وقت میں ہوں
یاالجھن ٹینشن ڈپریشن یا دیگر مصائب و آلام میں گرفتارہو تو برائے کرم اس عمل کو اجازت کیساتھ کریں یقینا آپ کو کافی حیرانی ہوگی کہ روز بروز اس عمل کی برکت سے اتنی برق رفتاری یا تیزی سے میری زندگی میں تبدیلی کیسے آرہی ہے
ایسے مشکل حالات میں ایک خوبصورت پرندے کو دیکھکر اول تین تین بار درود شریف پڑھیں بعدہ ایک بار سورہ فاتحہ اور تین بار سورہ اخلاص جبکہ نو بار دعائے ناد علی شریف اور چالیس بار یامسبب الاسباب پڑھیں
اور پھر اس کا ثواب آقائےنامدار محمد صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی بارگاہ تک نذر کرتےہوئے اس پرندے کےروح تک پہونچایئں
اور بارگاہ رب ذو الجلال میں دعا کریں کہ رب قدیر تو اپنی قدرت کاملہ سے اس پرندے کو میرے حق میں دعا کیلئے مقرر فرمادے
یہ عمل ہزار عمل سے بہترہے و بھاری ہے اس کیلئے فقیر قادری سے اجازت شرط اول ہے
الشیخ صوفی طالب اطہر القادری
خانقاہ قادریہ دارالشفا گلبرگہ شریف کرناٹک الھند
9742306786
ماشاءاللہ بہت بہتر
ReplyDeleteاللہ عزوجل آپ کو صحت وسلامتی عطا فرمائے اور عمر دراز بالخیر عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین بجاہ حبیبہ سید المرسلین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ہم جیسے نااہل کے لئے رہنمائی کرنے کی توفیق بخشے
ReplyDeleteہو سکے تو اجازت مرحمت فرمائیں
Hazrat mujhe ijajat dijiye
ReplyDelete